خ سے خرگوش
- سفید کاغذ
- آنکھیں
- روئی
- گلابی کاغذ : کان اور ناک کے لئے
- کالی اُون یا کالاکاغذ جو بھی موجود ہو ،موچھوں کے لئے
- گوند
گھُومتے رنگ
اجزا
- کاغذ
- قطرہ ریز
- کھلوناپہیہ
- اپنی پسند کے پوسٹر یا آبی رنگ
طفلی مشغلے
اجزا
- نیلا، پیلا، لال رنگ
- کاغذ
- دائرے کی اشکال
رنگوں کی ترتیب
اجزا
- رنگین پتھر
- رنگین موتی
- رنگین پھُندنے
- رنگین کُوزے
پانی کے موتی
اجزا
- آبی دانے: ایسے دانے جوپانی میں پھول جاتے ہیں۔
- برتن
- روشن میز: میز کے شیشے پر قدرے شفاف کاغذ لگائیں جس میں سے روشنی گزر سکے۔
- ٹیپ
- لیمپ
- کاغذ
بچوں نےآبی دانوں کو رنگوں کی مناسبت سے علیحدہ کیا۔
آبی دانوں سے کھیلنے کے بعد رات کے لیے ان کو منجمد کر دیا ۔ اگلی صبح یخ بستہ آبی دانوں سے کھیلنے کا مزا ہی اور تھا۔
سبز رنگ کیسے بنائیں؟
اجزا
- بوتلیں
- غذائی رنگ پیلا اور نیلا
- بالٹیاں
- برتن دھونے والا محلول
- قیف
- چاندی رنگ کی چمکنی