Tuesday, 30 September 2014

Saturday, 20 September 2014

shadow-drawing

سایہ نگاری


یہ ایک دلچسپ مشغلہ ہے۔جو بچوں کو روشنی اور سایے سے متعارف کراتا ہے۔نیز اُنھیں سمت اور روشنی کے پھیلاوکے نتیجے میں بننے والی متفرق اشکال کی طرف توجہ دلاتا ہے۔روشنی کے لیے آپ کسی لالٹین شمع دیا یا بلب کا استعمال کر سکتے ہیں۔











Tuesday, 16 September 2014

Eggplant-activity



ب سے بینگن
اجزا
  • بینگن
  • نیلا ، سرخ اور سبزپوسٹر رنگ
  • کاغذ 
  • مُو قلم 
بچوں نے گھر کے باغ سے بینگن توڑے۔ انھیں سامنے دیکھ کر بچوں نے ان کی تصویر بنائی اورپھر ان خاکوں میں جامنی رنگ بھرا۔ اس کے بعد  آد ھ کٹےبینگن کوسرے سے پکڑا اورسامنے رکھے ہوےنیلے اور سرخ رنگ کو باہم ملاتے ہوے بینگن کا جامنی رنگ بنایا۔ بعد ازاں بینگن ہی کی مدد سے اس آمیز شدہ رنگ کو کاغذپر لیپ دیا۔ گویا بینگن سے مُو قلم کا کام لیا گیا۔
     









     

Thursday, 4 September 2014

Aeroplane

ج       سےجہاز


اجزا
  • بڑا کاغذ
  • کھلونا جہاز
  • پکی سیاہی والا مارکر
  • اپنی پسند کے پوسٹر رنگ