Wednesday, 29 October 2014
Tuesday, 28 October 2014
Homemade-paint
خود ساختہ رنگ
اجزا
- درمیانہ برتن
- آدھا کپ مکئی کا میدہ
- آدھا کپ پانی
- ۴ کپ اُبلتا ہوا پانی
- غذائی رنگ یا پوسٹر رنگ ( جامنی رنگ کے لیے کپڑوں والا نیل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے)
- چھوٹے برتن
ترکیب
مکئی کے میدے اورپانی کو باہم ملائیں حتٰی کہ ایک گاڑھا ملیدہ بن جاۓ۔
اس ملیدے میں اُبلتا ہوا پانی ڈالیں اور چمچ ہلاتے رہیں اور اس کو ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ ہلاتے رہیں یہاں تک کہ پانی میں جوش آ جاے۔
ایک منٹ تک اُبالتے رہیں۔اس کے بعد برتن کو چُولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
چمچ سے گاڑھے ملیدے کو اُٹھائیں اور چھوٹی چھوٹی کولیوں میں رکھ دیں اور اپنی پسند کارنگ شامل کر لیں۔اگلے استعمال تک فریج میں رکھیں۔
۔