Alif Bay Pay الفبے پہ
Saturday, 7 November 2015
taste
ذ سے ذائقہ
بچوں نے ذائقہ کی حس کا ادراک کرنے کے لئے پیش کردہ غذائیں چکھیں۔اُنہوں نے نمکین، تُرش،میٹھی ٹھنڈی،گرم
اور مرچیلی غذاوں کا لطف اُٹھایا۔اور ذائقے کی نعمت کو سمجھا۔
‹
›
Home
View web version