Alif Bay Pay الفبے پہ
Friday, 8 August 2014
water-bead
پانی کے موتی
اجزا
آبی دانے: ایسے دانے جوپانی میں پھول جاتے ہیں۔
برتن
روشن میز: میز کے شیشے پر قدرے شفاف کاغذ لگائیں جس میں سے روشنی گزر سکے۔
ٹیپ
لیمپ
کاغذ
بچوں نےآبی دانوں کو رنگوں کی مناسبت سے علیحدہ کیا۔
آبی دانوں سے کھیلنے کے بعد رات کے لیے ان کو منجمد کر دیا ۔ اگلی صبح یخ بستہ آبی دانوں سے کھیلنے کا مزا ہی اور تھا۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
View mobile version
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment