Wednesday, 29 October 2014

circle-activity

 
د سے دائرہ
 
 
 
اجزا
  • گول کاغذ

  • خود ساختہ رنگ                                                         یا کوئی بھی دوسرےرنگ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
  • مو قلم 











Tuesday, 28 October 2014

Homemade-paint

 خود ساختہ  رنگ

اجزا
  • درمیانہ  برتن
  • آدھا کپ مکئی کا میدہ
  • آدھا کپ  پانی
  • ۴ کپ اُبلتا ہوا پانی
  • غذائی رنگ یا پوسٹر رنگ  ( جامنی رنگ کے لیے  کپڑوں والا نیل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے)
  • چھوٹے برتن


ترکیب

مکئی  کے میدے اورپانی کو باہم ملائیں حتٰی کہ ایک گاڑھا ملیدہ بن جاۓ۔ 

اس ملیدے میں اُبلتا ہوا پانی ڈالیں اور چمچ ہلاتے رہیں اور اس کو ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ ہلاتے رہیں یہاں تک کہ پانی میں جوش آ جاے۔

ایک منٹ تک اُبالتے رہیں۔اس کے بعد برتن کو چُولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا ہونے دیں۔


چمچ سے گاڑھے ملیدے کو اُٹھائیں اور چھوٹی چھوٹی کولیوں میں رکھ دیں اور اپنی پسند کارنگ شامل کر لیں۔اگلے استعمال تک فریج میں رکھیں۔












۔

Thursday, 16 October 2014

number-play



بازیچۂ       اعداد



 اجزا
  • سوراخ دار طشت
  • رنگین سلائیاں
  • ٹیپ
  • چھ رُخوں والا دانہ
  • لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ر  نگین مکعب

 







 

Friday, 3 October 2014

Khana-kabah

 
 
حج مبارک

 
اجزا
  • کالی اُون  
  •  سنہری پٹی
  • سلائیاں
  • سوراخ دار طشت
  • گوند
  • قینچی






     

Thursday, 2 October 2014

Sheep-craft

 
 

ب سے بھیڑ



اجزا
  • سفید اور رنگین روئی
  • امِٹ مارکر
  • گوند
  • دھاگا
  • چِپکُو آنکھیں
  • پرانی سی ڈی
  • بھورا  کاغذ