اجزا
تُرکی نقش و نگار پر مبنی طبق
کاغذ کی پلیٹیں
پوسٹر رنگ
کاغذی ٹیپ
بچوں نے تُرکی نقش ونگار سے مُزیّن طبق کو سامنے رکھ کربغور مُشاہدہ کیا۔اس پر بنےبیل بوٹوں کی بُنت اور رنگوں کی ترتیب
کا جائزہ لیا۔اس کے بعد کاغذ کی پلیٹ پر کاغذی ٹیپ کی مدد سے دائرہ بنایا تاکہ رنگ باہر نہ جاسکے۔اور ایک گلاس کی مدد سے
پلیٹ کے درمیان میں ایک دائرہ بنایا گیا جس کے بنانے کا مقصد رنگ کو اندرونی سطح میں آنے سے روکنا تھا۔ پھِر پنسل،