اجزا
کارڈبورڈ
قینچی
کٹر
اسلامی نقوش
گوند
اسٹیکر شیٹ
ترکیب
کارڈ بورڈکو چوکور شکل میں کاٹا گیا۔اس کے بعدبچوں نے اپنی پسند کے اسلامی نقوش کو کارڈ بورڈ کے مطابق قینچی کی مدد سے
کاٹا اور گوند سے چپکا دیا۔ان نقوش کو محفوظ کرنے کے لئے اسٹیکر شیٹ کو ان پر چسپاں کر دیا گیا۔اس طرح خوبصورت
طشتریاں تیار ہو گیں۔جو مختلف چیزیں رکھنی کے کام آسکتا ہے۔