رمضان مُبارک
گوشہ رمضان
رمضان کی بھی اپنی رونق ہے۔اس رونق میں ہم اپنے بچوں کو شامل کرنے کی ہر مُمکن کوشش کرتے ہیں۔ گھر کی سب سے
زیادہ استعمال ہونے والی جگہ پر ایک "گوشہ رمضان"بنایا گیا۔جس کو اسلامی نقوش اور اسلامی کتابوں سے سجایا گیا۔اس کی
ترتیب اور تریئن میں بچوں نے میرا ساتھ دیا۔ تصایر حاضر ہیں۔
No comments:
Post a Comment