د کے خاندان کی پہچان
ایک کاغذ کا سلنڈر بنایئں۔اُس پر ْ ْ ْد‘‘ لکھیں۔یہ سلنڈر نسبتََا اُونچے قد کا ہو گا۔ایک چھوٹاسلنڈر بنایئں۔جس پر ’’نقطہ‘‘ اور
’’ڈ‘‘ کی ’’ط‘‘ لکھیں۔یہ چھوٹا سلنڈر بڑے سلنڈر کے گرد لپٹ سکتا ہے۔ اس سلنڈر کو گھُمائیں تو ’’د‘‘ کے اوپر نُقطہ’’ذ‘‘ کو
ظاہر کرے گا، ’’ط‘‘ ’’ڈ‘‘ کوظاہر کرے گی۔ اور خالی مُقام محض ’’د‘‘ کو ظاہر کرے گا۔اس سرگرمی کو آپ حرُوفِ تہجی کے
دیگر مِلتے جُلتے حرُوف کو سمجھانےکے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

great..!!
ReplyDeletegood approach!
ReplyDelete