میلادُالنبیؐ ۱۴۳۷ ھ
بچوں نےسُنہری اور مُختلف ہلکے رنگوں کو اپنی مرضی سے روئی کی مدد سے کاغذ پر لیپا۔اُس کے بعد میں نےایک
نسبتََاموٹے کاغذ پر مُہرِ نبوّت کی شبیہ پنسل کی مدد سے مُنتقل کی۔بعدازاں اس کو کٹر سے کاٹ لیا۔
قطع شُدہ مُہرِ نبوّت کو بچوں کے بنائے ھوے رنگین کاغذ کے اوپر چسپاں کیا۔اس کے بعد بچوں نے کالی سیاہی کواسفنج کی مدد
سےتراشے ھوےالفاظ پر مل دیا۔زیریں کا غذ نکالا تواس پر مُہرِ بنوّت کا نقش مُنتقل ہو چکا تھا۔
Hoonhaar bachay masha Allah. Excellent exercise by Hina Sabieh.
ReplyDelete