لیٹے ہوۓ حرُوف
یہ سرگرمی لیٹے ہوۓ حرُوف کی پہچان کراتی ہے۔شش جہتی دانے پر حرُوف ب، پ، ت ، ٹ ، ث، کی شکلیں چسپاں
ہیں،بچے دانہ پھینکتے ہیں۔اُوپر نمُودار ہونے والی شکل کو غور سے دیکھتے اور زبان سے ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد حرف کی
کُرسی، نُقطوں اور ط کو ظاہر شُدہ شکل کے مُطابق ترتیب دے کر حرف جوڑتے ہیں۔
Assalamoalaikum. I love ur ideas for urdu activities.. Thanks for sharing ☺️💕
ReplyDeleteGud job 👍
ReplyDeletei love this. How to get a pdf of cutouts?
ReplyDeleteI love it
ReplyDeleteBehtreen
ReplyDeleteVery creative, kindly share more ideas.
ReplyDelete