صُبح کی سیر
بچوں نے دادا ، دادی کے ساتھ کھیتوں میں صُبح کی سیر کا خُوب مزا لیا۔
گوالوں کے ڈیرے پر بھینسوں سے مُلاقات کی ،اُنھیں چارا کھلایااور کھالے کے بہتے پانی میں ہاتھ دھوئے۔
بچےرستے میں من پسند ٹہنیاں اور پُھول چُنتے رہے ۔دادا ،دادی اُن کے معصُوم سوالوں کاجواب دیتے رہے۔
Well done
ReplyDelete