Saturday, 21 February 2015

Home-made-playdough

 
 
خُود ساختہ پلیڈو

اجزا
 
  • ۲ کپ میدہ 
  • ۱ کپ نمک
  • ۱کھانے کا چمچ  تیل
  • ۱کپ گرم پانی
  • غذائی رنگ
  • چند قطرے گلیسرین 
ترکیب

 بچوں نےمندرجہ بالا اجزا کو باہم ملایااور آٹے کی طرح گُوندھااور پیڑے بناے۔پلیڈو کے ان پیڑوں کی مدد سےمُختلف 
 
وضع کی دلپسند چیزیں بنایئں۔
 















No comments:

Post a Comment