Friday, 6 February 2015

Self-portrait-activity


خُود نگاری


مُصوری کے لئے کاغذی قرطاس کا ہونا ضروری نہیں۔یہ سرگرمی بچوں کو نقش نگاری کے لئے نیا کینوس فراہم کرتی 

ہے۔بچے آیئنے کے رُوبرو پیش ہوے،آیئنے میں اپنے چہرے دیکھےاورآیئنے کی سطح پر ہی اپنا عکس بنا ڈالا۔اپنا عکس یا یُوں

 کہیئے  عکس کی تصویر بنا ڈالی۔اسے خُود نگاری کہتے ہیں۔






 

1 comment: