Friday 17 April 2015

stone-painting

سنگ پہ رنگ ریزی

سپین کی’’ آلتہ میرا‘‘غار پر بنی چالیس ہزار پُرانی تصویر آپ نے شاید دیکھی ہو گی۔اب کی بار بچوں نے اپنی مُختلف سیروں 
سےحاصل شُدہ گول پتھرجمع کئے اور ان پر رنگوں کی پُھواراس انداز میں بکھیری کہ سنگ سے بہار پُھوٹ پڑی۔سنگ پہ 
رنگ بھرنا قدیم سے قدیم کا مِلاپ ہے۔












1 comment: