اجزا
پرندوں کی پہلے سے تیار شُدہ خُوراک
میدہ
مکئی کا شربت
پانی
سانچے
خُوردنی تیل
پلاسٹک کی نلیاں
دھاگے
ایک خالی برتن میں پرندوں کی پہلے سے تیار شُدہ خوراک میں پانی ، مکئی،میدہ ملایا۔سانچوں میں خوردنی تیل کا ہلکا سا لیپ دیا
گیا اور خوراک کے آمیزے کو ان سانچوں میں اُنڈیل دیا گیا۔ سانچوں میں پلاسٹک کی نلیاں بھی گاڑھ دی گئیں جو آمیزے
کے خُشک ہونے پر نکال دی گئیں۔تاکہ اس کے نتیجے میں بننے والے سُوراخ میں سے دھاگہ پرویا جاسکے۔بالآخر ان قطعات کو
سانچوں سے نکال کر دھاگوں کی مدد سے ٹہنیوں پر لٹکا دیا گیا۔ بچوں نے سیکھا کہ اُن کی طرح پرندے بھی خدا کا رزق پاتے
ہیں۔
No comments:
Post a Comment