Monday 4 May 2015

Tipu-Sultan

حضرت ٹیپو سُلطان شہید



اجزا




میں نے سادہ کاغذ پر ٹیپو سُلطان کے چہرے کا عکس بنایا۔ کاغذ پر باریک چھاپہ کاغذ چسپاں کیا۔بچوں نے نچلی تصویر کی مدد سے 
چھاپہ کاغذ پر ان مِٹ مارکر کے ذریعے چہرے کے خدوخال مُنتقل کیے۔ اس کے بعد بچوں نے پہلے سے تیار شُدہ کُلاہ حضرت
 ٹیپو کے سر پر سجا دی۔کُلاہ کو موتی ، لیس اور کیری سے مُزین کیا۔اُس کے بعد چہرے اور صدری میں رنگ بھرے۔عظیم 
الشان ٹیپو کی عظیم الشان شبیہ بچوں نے بڑے  فخر سے ہمیں دکھلائی۔













بچوں نے اپنی یاداشت کو ٹٹولتے ہوئے ٹیپو کی کردارکَشی کی۔








1 comment:

  1. this is too cute! will definitely be stealing some ideas

    ReplyDelete