ت سے تختی
اجزا
تختیاں
دوات
سیاہی
رنگین روشنائی
مُختلف قلمیں
گاچنی
پانی سے تختی کو دھویا گیا۔پھر اس پر گاچنی رگڑی گئی۔ اس کے بعدتختی کو جُھلا کرخُشک کیا گیا۔ بچوں نے پنسل سے لکیریں
کھینچیں اور روائتی سیاہی بعدازاں رنگین روشنائی سے تختی پر حرُوفِ تہجی لکھے۔اس سرگرمی کا بُنیادی مقصد یہ تھا کہ بچوں کو
لکھائی کے موجُودہ پُر آسائش طریقوں کی بجائے لکھنے کے روائتی ،صبر آزما اور مہارت طلب طریقے سے روشناس کرایا
جائے۔نیز اُنھیں کٹی قلم سے اُردوکے مروجہ رسم الخط سے مُتعارف کرایا جائے۔ اُردوکے لئے مخصوص قلم پکڑنے کا انداز
ایک پنسل یا بال پوائینٹ کے پکڑنے سے یکسر مُختلف ہے۔
No comments:
Post a Comment