آزادی کا مہینہ مُبارک
اجزا
اسٹایئرو فوم
مُوقلم
نیلا پوسٹر رنگ
لکڑی کی رنگین پتریاں
گُوند
کاغذ کا چاند تارہ
بچوں نے لکڑی کی رنگین پتریوں میں سے سبز اور سفید پتریاں علیحدہ کیں۔اسٹایئروفوم یا گتّے کے طبق پر نیلا رنگ کیا۔اُس
کے بعد گُوند کی مددسےسفید اور سبز پتریوں کو پاکستان کے پرچم کے مُطابق چسپاںکر دیا گیا۔بعدازاں کاغذ سےکاٹاگیاچاند
تارہ جوڑ دیا گیا۔آزادی کامہینہ مُبارک ہو۔
No comments:
Post a Comment