تراشوں سے تصویربنانا
اجزا
- دبیز رنگین کاغذ
- گُوند
- رنگین مارکر
- قینچی
- بڑا کاغذ
ترکیبرنگین دبیز کاغذلیا گیا جس پر پہلے سے مُختلف آسان اشکال کے خاکے موجُود تھے۔بچوں نے قینچی سے خاکوں کو کاٹاجس سے بچوں کی قینچی استعمال کر نے کی تربیت ہُوئی۔اس کے بعداُن شکلوں کوایک صاف سفید کاغذ پرمُختلفسمتوں میں چپکا دیا گیا۔بچوں نے ان چسپاں شُدہ اشکال کے ارد گردمارکر سےاپنی مرضی کی تصویریں بنائیں۔
No comments:
Post a Comment