پگھلتے رنگ
اجزا
ترکیب
بچوں نےایلومینیم کےورق میں مُختلف رنگوں کے چُوراشُدہ کریون رکھے،پھر ورق کو تہ لگادی۔میں نے گرم استری سے
آہستگی سےورق کو سہلایا۔بچوں نے ورق کھولا اور آہا ، پگھلے ہُوےرنگوںکو دیکھ کر خُوش ہوگئے ! اس سرگرمی میں بچوں
نے حرارت سےمادےکے پگھلنے کا عمل دیکھا۔یاد رہے گرم استری بچوں کی پُہنچ سے دُور رہے۔
No comments:
Post a Comment