سہ جہتی اشکال
اجزا
بچوں نے گتے کی کنگھی نُماپٹیوں پر اپنی مرضی سے رنگ بھرے۔پھر اُنہوں نے پٹیوں کو گُوند کی مدد سےکاغذ کی اساس
پرعمُودی کھڑا کیا۔اور پٹیوں کو اُوپر نیچے،دایئں بایئں ایک دوسرے کے دندانوں میں جڑ دیا۔اس طرح مُختلف نوع کی شکلیں
تعمیر ہو گیئں۔اس سرگرمی سےبچوں نے تین جہتوں میں چیزیں جوڑنے کا عمل سیکھا۔
No comments:
Post a Comment